افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر راکٹ حملے، ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے زخمی

باجوڑ: افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر ایک بار پھر متعدد راکٹ حملے۔ راکٹ پر گرنے سے 7 بچے زخمی ایک بچہ جان بحق ، راکٹ باجوڑ کے سرحدی علاقوں میں سویلین آبادی پر گرائے گئے … Continue reading افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر راکٹ حملے، ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے زخمی